ایرانی دارالحکومت تہران میں افغانستان کے سابق سکیورٹی کمانڈر اکرام الدین سری کو قتل کر دیا گیا
ایرانی دارالحکومت تہران میں افغانستان کے سابق سکیورٹی کمانڈر اکرام الدین سری کو قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، سری کو تہران کے ولی عصر علاقے میں اپنے دفتر سے باہر نکلتے وقت نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار دی۔ واقعے کے بعد انہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا، مگر وہ شدید زخموں کی…
