جھنگ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی متعدد مردہ مرغیاں برآمد

جھنگ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی متعدد مردہ مرغیاں برآمد جھنگ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے متعدد مردہ مرغیاں اپنی تحویل میں لے لیں کارروائی کے دوران متعلقہ افراد کے خلاف قانونی عمل بھی شروع کر دیا گیا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق عوام کو معیاری اور محفوظ خوراک کی…

Read More

سرگودھاوفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا

سرگودھاوفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت محمد ریاض کے نام سے ہوئی ہے، جس کے خلاف امیگریشن آرڈیننس 1979 کی دفعات 17/22 کے تحت مقدمہ درج ہے۔

Read More

شہیدوں کی سرزمین، میانوالی کے خٹک بیلٹ کا بیٹا — جوان احمد نواز مٹھا خٹک — بلوچستان کی پہاڑیوں میں دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر گیا

شہیدوں کی سرزمین، میانوالی کے خٹک بیلٹ کا بیٹا — جوان احمد نواز مٹھا خٹک — بلوچستان کی پہاڑیوں میں دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر گیا۔ یہ وہ جوان تھا جس کی رگوں میں وطن کی محبت دوڑتی تھی، اور اس نے اپنے خون سے اس سرزمین کی…

Read More

سرگودھا خوشاب میں بی آئی ایس پی کی بڑی کارروائی، کٹوتیوں میں ملوث ایجنٹس کے خلاف سخت ایکشن

سرگودھا خوشاب میں بی آئی ایس پی کی بڑی کارروائی، کٹوتیوں میں ملوث ایجنٹس کے خلاف سخت ایکشن کل خوشاب میں بی آئی ایس پی کی ٹیم نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایچ بی ایل کے ان ریٹیلرز کے خلاف آپریشن کیا جو غریب خواتین سے غیر قانونی کٹوتیاں کر رہے تھے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کوثر…

Read More

سرگودھا کی اس بیٹی کی آنکھوں میں جھانک کر دیکھیے

سرگودھا کی اس بیٹی کی آنکھوں میں جھانک کر دیکھیے، وہاں درد بھی ہے، خوف بھی اور ایک ایسی اذیت کی داستان بھی جو الفاظ میں بیان کرنا آسان نہیں۔ اس کے چہرے کے تاثرات اور آنکھوں کی نمی خود گواہی دے رہی ہے کہ اس پر کیا بیتی ہوگی۔ متاثرہ لڑکی کا الزام ہے…

Read More

سرگودھا کی معروف آبادی ظفر کالونی میں ان دنوں المناک صورتِ حال ہے۔ گلیوں میں گندگی کے انبار

سرگودھا کی معروف آبادی ظفر کالونی میں ان دنوں المناک صورتِ حال ہے۔ گلیوں میں گندگی کے انبار گٹروں سے ابلتا ہوا میلہ پانی، اور بدبو کا ایسا عالم کہ گزرنا دشوار ہو گیا ہے۔ صبح کے وقت جب لوگ کام پر نکلتے ہیں، تو پیر رکھنے کی جگہ نہیں ملتی۔ بچے اس کیچڑ اور…

Read More

حکومت ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کےلئے پرعزم ہے

حکومت ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کےلئے پرعزم ہے – انٹیگریٹڈ سرکٹ ڈیزائن اینڈ ویریفکیشن پروگرام بہت اہم ہے – سکل ڈویلپمنٹ ، سیمی کنڈکٹر انڈسٹری اور مقامی سطح پر چپ ڈیزائننگ اہمیت کی حامل ہیں – پروگرام نوجوان انجینئرز کو جدید ڈیزائن ٹولز اور عملی تجربے سے آراستہ کر رہا ہے – وفاقی وزیر برائے…

Read More

سرگودھا میں سنسنی خیز واردات: معمولی تلخ کلامی پر ACCA کا ہونہار طالب علم قتل، وادئ سون کا نوجوان خون میں نہا گیا

سرگودھا میں سنسنی خیز واردات: معمولی تلخ کلامی پر ACCA کا ہونہار طالب علم قتل وادی سون کا نوجوان خون میں نہا گیا سرگودھا شہر کے مصروف علاقے مقامِ حیات میں دن دیہاڑے فائرنگ کا ہولناک واقعہ، جس نے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ معمولی تلخ کلامی نے وہ ہولناک رخ اختیار…

Read More

سرگودھا سینئر سٹیزن فاؤنڈیشن کے چیئرمین عبدالقدیر خان کا بزرگ شہریوں کی پنشن میں اضافے کا مطالبہ

سرگودھا سینئر سٹیزن فاؤنڈیشن کے چیئرمین عبدالقدیر خان کا بزرگ شہریوں کی پنشن میں اضافے کا مطالبہ سرگودھا: سینئر سٹیزن فاؤنڈیشن کے چیئرمین عبدالقدیر خان نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ بزرگ شہریوں کی پنشن اور مالی معاونت میں فوری اور خاطر خواہ اضافہ کیا جائے تاکہ وہ موجودہ مہنگائی کے دور میں…

Read More