افغان معیشت میں مثبت پیش رفت لیکن چیلنجز برقرار
افغان معیشت میں مثبت پیش رفت لیکن چیلنجز برقرار عالمی بینک کی تازہ رپورٹ کے مطابق افغان معیشت میں گزشتہ دو برسوں سے بتدریج وسعت آرہی ہے۔ بینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ ’افغانستان ڈویلپمنٹ اپ ڈیٹ‘ میں اس اقتصادی بہتری کی بنیادی وجوہات کم ہوتی مہنگائی اور بڑھتی ہوئی آمدن کو قرار دیا…
