چین کا جیو تیان بڑا ڈرون کیریئر پہلی آزمائشی پرواز میں کامیاب
چین کا جیو تیان بڑا ڈرون کیریئر پہلی آزمائشی پرواز میں کامیاب سرکاری ذرائع کے مطابق، چین نے اپنے دیوہیکل فضائی ڈرون کیریئر جیو تیان (Jiu Tian) کی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ اس پیشرفت کو چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی ڈرون سوارم صلاحیت میں ایک اہم قدم قرار دیا…
