پاکستان نیوی کی بحیرہ عرب میں کامیاب کارروائی
پاکستان نیوی کی بحیرہ عرب میں کامیاب کارروائی، اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد پاکستان نیوی کے مطابق بحیرہ عرب میں کامیاب کارروائی کے دوران تقریبا 13 کروڑ ڈالر مالیت کی 2 ہزار کلوگرام سے زائد میتھ ایمفیٹامین (آئس) برآمد کر لی گئی ہے۔ پاکستان نیوی کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (ڈی جی پی آر) کے…
