ڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد رضا چوہدری نے گورنمنٹ کمپری ہینسو گرلز ہائی اسکول سرگودھا کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد رضا چوہدری نے گورنمنٹ کمپری ہینسو گرلز ہائی اسکول سرگودھا کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اسکول میں جاری تعلیمی سرگرمیوں، اساتذہ کی حاضری، طلبہ کی تعلیمی کارکردگی اور مجموعی نظم و ضبط کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کلاس رومز، لیبارٹریز اور دیگر تعلیمی سہولیات کا معائنہ…

Read More

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر ماجد بن احمد نےآج صبح سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر ماجد بن احمد نےآج صبح سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا۔انہوں نےآڑھتیان سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں ہدایت کی کہ ماہِ صیام میں پھلوں اور سبزیوں کے نرخ ہرصورت اعتدال میں رکھے جائیں تاکہ عوام الناس کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جا سکے۔انہوں نے واضح کیا کہ ذخیرہ…

Read More

واں بھچراں پولیس کا قحبہ خانہ پر ریڈ ایس ایچ او سب انسپکٹر عمران خان روکھڑی کی سربراہی میں

واں بھچراں پولیس کا قحبہ خانہ پر ریڈ ایس ایچ او سب انسپکٹر عمران خان روکھڑی کی سربراہی میں واں بھچراں ہسپتال کے قریب عرصہ سے چالو قحبہ خانہ کے خلاف عوامی و شہری شکایات پر پولیس پارٹی کے ہمراہ ریڈ قحبہ خانہ چلانے والی عالم خاتوں ۔ آمین شاہ سکنہ واں بھچراں کے ہمراہ…

Read More

پروفیسر ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

پروفیسر ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ علم و فن کا اک اور چراغ گل ہوا ، پروفیسر ہارون الرشید تبسم درجنوں کتابوں کے مصنف تھے دل کا دوسرا دورہ جان لیوا ثابت ہوا ، یاد رہے وہ اتفاق ہسپتال لاہور میں داخل تھے انا للہ وانا الیہ راجعون

Read More

محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کو بھجوائی گئی درخواست میں تہلکہ خیز انکشافات

محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کو بھجوائی گئی درخواست میں تہلکہ خیز انکشافات محکمہ ایریگیشن سرگودھا ڈویژن میں 40 کروڑ سے زائد مبینہ کرپشن کا الزام سرگودھا () سرگودھا میں مالی بے ضابطگیوں کا ایک بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا۔ ایک شہری کی جانب سے محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کو دی گئی مفصل درخواست…

Read More

اب دہشت گردوں کیخلاف بلارعایت کارروائیاں کریں گے آئی ایس پی آر

اب دہشت گردوں کیخلاف بلارعایت کارروائیاں کریں گے آئی ایس پی آر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اب دہشت گردوں کے خلاف ان کی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلارعایت کارروائیاں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق طـالـبان حکومت افـغان سرزمین کو پاکستان…

Read More

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی معاونِ خصوصی برائے فوڈ سیفٹی و کنزیومر پروٹیکشن سلمیٰ بٹ نے رمضان المبارک کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے سرگودھا کا دورہ کیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی معاونِ خصوصی برائے فوڈ سیفٹی و کنزیومر پروٹیکشن سلمیٰ بٹ نے رمضان المبارک کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے سرگودھا کا دورہ کیا۔ انہوں نے رمضان سہولت بازار، ریڑھی بازار شاہین چوک اور دیگر مارکیٹوں کا تفصیلی معائنہ کیا جبکہ ڈی سی آفس میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی…

Read More

بنوں فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کا حملہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید

بنوں فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کا حملہ، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید خوارج نے بارود سے بھری گاڑی سکیورٹی فورسز کی ایک گاڑی سے ٹکرادی، جس کے نتیجے میں لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گلفراز اور سپاہی کرامت شاہ شہید ہوگئے فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج مارے گئے،اور سکیورٹی فورسز کی…

Read More

ایس پی انوسٹی گیشن میانوالی کا یونیورسٹی آف میانوالی میں پیغام پاکستان کے تحت “پرامن پاکستان اور انسدادِ انتہاپسندی پر خصوصی لیکچر

ایس پی انوسٹی گیشن میانوالی کا یونیورسٹی آف میانوالی میں پیغام پاکستان کے تحت “پرامن پاکستان اور انسدادِ انتہاپسندی پر خصوصی لیکچر ایس پی انوسٹی گیشن میانوالی جناب اظہر سعید نے یورنیورسٹی آف میانوالی میں پیغام پاکستان کے تحت منعقدہ ایک اہم آگاہی سیمینار میں طلباء وطالبات کو لیکچر دیا۔ دوران لیکچر انہوں نے طلبہ…

Read More

ماہِ صیام کے آغاز پر پنجاب پولیس کا صوبہ بھر میں مؤثر کریک ڈاؤن

ماہِ صیام کے آغاز پر پنجاب پولیس کا صوبہ بھر میں مؤثر کریک ڈاؤن لاہور سمیت پنجاب بھر میں منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ رواں سال 555 گینگز کے 1299 ملزمان گرفتار کیے گئے۔ کارروائیوں کے دوران 29 کروڑ 47 لاکھ روپے سے زائد مالِ مسروقہ برآمد کیا گیا، 20 کروڑ…

Read More