سرگودھاپراپرٹی ڈیلرز ایسویسی ایشن کے انتخابات 28-2026
سرگودھاپراپرٹی ڈیلرز ایسویسی ایشن کے انتخابات 28-2026 سرگودھا۔۔۔۔فاونڈر گروپ کے پینل نے الیکشن کا میدان مار لیا سیف الرحمن گجر نے قربان علی کو 19 ووٹوں سے شکست دے دی سرگودھا۔۔۔سیف الرحمن ڈوگر پراپرٹی ڈیلرز کے 2 سال کیلئے صدر منتخب ہوگئے سرگودھا۔۔۔فاونڈر گروپ نے 339 ووٹ حاصل کیے جبکہ تحریک فاونڈر گروپ 320 ووٹ…
