چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 3 اعشاریہ 5 ریکارڈ

چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 3 اعشاریہ 5 ریکارڈ۔مرکز چمن سے جنوب مغرب میں 12 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی فوری اطلاع موصول نہیں ہوئی۔محکمہ موسمیات کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے یہ جھٹکے1 بج کر 16منٹ پر محسوس کئے گئے، جبکہ اس کی گہرائی بارہ کلومیٹر تھی۔
زلزلے کا مرکز چمن سے 25کلومیٹر جنوب مغرب کی سمت میں واقع تھا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *