آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ 2026 کا شاندار آغاز
آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ 2026 کا شاندار آغاز۔ یہ انٹرن شپ پاکستان کے 25 شہروں میں 27 مختلف اسٹیشنز پر 12 جنوری سے 20 فروری تک منعقد کی جا رہی ہے، جس میں ملک بھر سے 4500 سے زائد طلبہ و طالبات حصہ لے رہے ہیں۔ انٹرن شپ کا مقصد نوجوانوں کو…
