امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نیا دعویٰ کیا ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نیا دعویٰ کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای سنیچر کی صبح ہونے والے ایک حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ تاہم ایرانی حکام نے فوری طور پر ان اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے اسے ’نفسیاتی حربہ‘ قرار دیا…

Read More

ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے

ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، ایران نے جوہری افزودگی کے حوالے سے ایک اہم قدم اٹھانے کی آمادگی ظاہر کی ہے۔ تہران اس بات پر تیار ہے کہ وہ یورینیم کی افزودگی کی سطح کو 60 فیصد سے کم کرکے 4…

Read More

جائیداد کی لالچ نے اس حد تک اندھا کر دیا کہ ویلینٹائن ڈے جیسے پیار کے دن کو موت کا پیغام بنا دیا

جائیداد کی لالچ نے اس حد تک اندھا کر دیا کہ ویلینٹائن ڈے جیسے پیار کے دن کو موت کا پیغام بنا دیا۔ ایک خاتون پر الزام ہے کہ اس نے اپنے شوہر کو محبت کے نام پر زہر کا گلاس پلا دیا۔ مقتول کو پہلے سے ہی شک تھا کہ اس کی بیوی اسے…

Read More

پورے ملک میں ایک ووٹ بھی اس کے خلاف کسی نے نہیں دیا

پورے ملک میں ایک ووٹ بھی اس کے خلاف کسی نے نہیں دیا کم جونگ اُن کو ایک بار پھر شمالی کوریا کی حکمران جماعت، ورکرز پارٹی آف کوریا کے سربراہ کے طور پر 100 فیصد ووٹوں سے متفقہ طور پر منتخب کیا گیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق یہ انتخاب پارٹی کے اندر مکمل اتفاق…

Read More

بنگلادیش کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے اراکین پارلیمنٹ نے حلق اٹھا لیا

بنگلادیش کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے اراکین پارلیمنٹ نے حلق اٹھا لیا۔ 12 فروری 2026 کو ہونے والے انتخابات میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) 209 نشستیں جیت کر سب سے بڑی سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آئی تھی جبکہ جماعت اسلامی اور اتحادیوں کو 77 نشستوں پر کامیابی ملی…

Read More

چین میں ایک اعلیٰ فوجی افسر کی تبدیلی سے متعلق حالیہ واقعات نے بین الاقوامی مبصرین کی توجہ حاصل کی ہے

چین میں ایک اعلیٰ فوجی افسر کی تبدیلی سے متعلق حالیہ واقعات نے بین الاقوامی مبصرین کی توجہ حاصل کی ہے۔ بعض حلقوں میں اس تبدیلی کے پس منظر پر قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں، جبکہ کچھ مبصرین چین کی دفاعی صلاحیتوں پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ درحقیقت، کسی بھی ملک کی فوجی قیادت…

Read More

بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں نیپاہ وائرس کا خطرہ: 100 افراد قرنطین

بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں نیپاہ وائرس کا خطرہ: 100 افراد قرنطین، حکام ہائی الرٹ پر مغربی بنگال، بھارت میں نیپاہ وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے شبے نے صحت کے حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، ریاست کے ایک علاقے میں اس متعدی وائرس کے پھیلنے کا خدشہ…

Read More

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک متنازع بیان

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک متنازع بیان نے برطانیہ میں شدید غم و غصہ اور تنقید کا طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ نیٹو کے فوجی افغانستان میں “اگلے مورچوں پر” نہیں لڑے۔ٹرمپ کے اس بیان پر برطانوی حلقوں، خاص طور پر فوجی اور سیاسی رہنماؤں کی جانب سے…

Read More

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے حالیہ احتجاجی تحریک کے حوالے سے پھانسیوں کی اطلاعات کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے حالیہ احتجاجی تحریک کے حوالے سے پھانسیوں کی اطلاعات کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران میں ایسا کوئی منصوبہ نہیں بنایا گیا۔ امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے زور دے کر کہا،‏ “پھانسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔” ان کے…

Read More

ذرائع کے مطابق ایران پر امریکی حملے کا امکان مغربی فوجی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے

ذرائع کے مطابق ایران پر امریکی حملے کا امکان مغربی فوجی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ایران پر قریب المراد فوجی کارروائی کے اشارے مل رہے ہیں۔ ان ذرائع کے مطابق، امریکی حملہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بھی ہو سکتا ہے۔ مغربی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ غیر متوقع رویہ…

Read More