جنوبی افریقہ میں خواتین کے خلاف تشدد کو قومی آفت قرار دے دیا گیا ہے
جنوبی افریقہ میں خواتین کے خلاف تشدد کو قومی آفت قرار دے دیا گیا ہے، یہ تاریخی فیصلہ ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں اور وسیع پیمانے پر آن لائن مہم کے بعد سامنے آیا ہے۔ خواتین نے ایک دن کے لیے معیشت سے دستبردار ہونےکے مطالبے کے تحت جمعے کے روز مقامی وقت کے…
