پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی کے دوران افغان طالبان کی بلا اشتعال فائرنگ اور جارحیت کا پاک فوج نے بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا
پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی کے دوران افغان طالبان کی بلا اشتعال فائرنگ اور جارحیت کا پاک فوج نے بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا ہے۔ جنوبی وزیرستان کے نواح میں واقع نواپاس سیکٹر کے قریب پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق…
