اینٹی کرپشن سرگودھا نے سکول کی بلڈنگ میں ناقص میٹریل استعمال کرنے پر ملزم محمد امیر ولد محمد عظیم ریٹایرڈ سب انجینیر ضلع کونسل میانوالی کو گرفتار کر لیا

اینٹی کرپشن سرگودھا نے سکول کی بلڈنگ میں ناقص میٹریل استعمال کرنے پر ملزم محمد امیر ولد محمد عظیم ریٹایرڈ سب انجینیر ضلع کونسل میانوالی کو گرفتار کر لیا

اینٹی کرپشن سرگودھا نے سکول کی بلڈنگ میں ناقص میٹریل استعمال کرنے پر ملزم محمد امیر ولد محمد عظیم ریٹایرڈ سب انجینیر ضلع کونسل میانوالی کو گرفتار کر لیا۔

ملزم محمد امیر نے ساتھی ملزمان کے ساتھ ملی بھگت کر کے گورنمنٹ ہائی سکول کلری ضلع میانوالی کی بلڈنگ کی تعمیر میں ناقص میٹریل استعمال کیا تھا۔

اینٹی کرپشن کی ریڈنگ ٹیم نے ناصر عزیز خان، سرکل آفیسر،کی نگرانی میں ریڈ کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

جناب سہیل ظفر چھٹہ، ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب اور حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق مدثرحنیف بھٹی، ریجنل ڈائریکٹر، اینٹی کرپشن سرگودھا کی نگرانی میں محکمہ اینٹی کرپشن سرگودھا نے ڈویژن بھر میں کرپٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا ہوا ہے اور روزانہ کی بنیاد پر کرپٹ عناصر کو گرفتار کیا جا رہاہے۔
تفصیلات کے مطابق محمد ضیاء اللہ خان ولد دوست محمد سکنہ بن حافظ جی تحصیل و ضلع میانوالی نے درخواست گزاری محمد امیر نے ساتھی ملزم ٹھیکدار ثناءاللہ کے ساتھ ملی بھگت کر کے گورنمنٹ ہائی سکول کلری کی بلڈنگ کی تعمیر میں ناقص میٹریل استعمال کیا ہے۔ جس پر ریجنل ڈائریکٹراینٹی کرپشن سرگودھا نے ایکشن لیتے ہوئے بعدا زانکوائری مقدمہ

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *