سرگودہا فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال میں ڈاکٹر کا مریض کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک

سرگودہا فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال میں ڈاکٹر کا مریض کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک
سرگودہا:ایکسیڈنٹ میں ٹانگ اور بازو ٹوٹے مریض سے آدھی رات بیڈ خالی کروانے کی کوشش،درخواست
سرگودہا:بیڈ خالی نہ کرنے پر نازیبا زبان اور سنگین نتائج کی دھمکیاں،درخواست سرگودہا:مریض لواحقین کا ڈاکٹر حسنین طارق کے خلاف تھانہ فیکٹری ایریا میں درخواست دائر،سرگودہا:ہسپتال میں مبینہ بدسلوکی پر لواحقین کا شدید احتجاج سرگودہا:سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سارا صفدر سے نوٹس کا مطالبہ کردیا

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *