‏اسرائیل نے امریکہ کی طرف سے ترکیہ کو ایف 35 طیاروں کی فروخت کی مخالفت کر دی

‏اسرائیل نے امریکہ کی طرف سے ترکیہ کو ایف 35 طیاروں کی فروخت کی مخالفت کر دی۔ اسرائیلی میڈیا
ہم یہ معاہدہ نہیں چاہتے۔ ترکیہ اس جدید لڑاکا طیارہ کی فراہمی قابل قبول نہیں۔ اسرائیلی حکام نے امریکہ کو پیغام پہنچا دیا

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *