اسلام آباد حملے کے بعد پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی
آئی جی پنجاب، سی سی پی او لاہور، تمام آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی آوز کو ہدایت جاری
پنجاب بھر میں کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور ریسکیو اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا مراسلہ جاری