سرگودھا سٹی روڈ اور کچہری بازار کو ماڈل بازار بنانے کےلیے فیسکو جمہ سے ترقیاتی کام شروع کر رہا ہے

سرگودھا سٹی روڈ اور کچہری بازار کو ماڈل بازار بنانے کےلیے فیسکو جمہ سے ترقیاتی کام شروع کر رہا ہے اس سلسلہ میں ٹینڈر کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔

تیس کروڑ روپے کی لاگت سے ان بازاروں میں بجلی کا نظام زیرِزمین بچھایا جائے گا جبکہ 39 کروڑ سے ان بازاروں کی سڑکوں کی تعمیر و تزئین و آرائش کی جائیگی

اس منصوبہ کیلئے سرگودھا کے بلدیاتی اداروں کے مشترکہ اکاؤنٹ سے 65 کروڑ،جبکہ میونسپل کارپوریشن سرگودھا اس منصوبہ کےلئے 6 کروڑ دے رہی ہے

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *