
سرگودہا پل گیارہ کڑانہ ہل پریس کلب میں بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں مہمانانِ خصوصی اور شرکاء کی جانب سے قائدِ اعظم کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا تقریب میں صدر سٹون ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن خالد آرائیں ٹرانسپورٹر ورہنما فاؤنڈر گروپ حاجی آزاد واہلہ چوہدری افتخار آرائیں چوہدری ظہیر احمد جٹ ارسلان رمضان اور چوکی انچارج پل گیارہ سب انسپکٹر آصف سلطان نے شرکت کی مقررین نے قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی قومی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ قائد کے فرمودات پر عمل پیرا ہو کر ہی پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔ آزادی بڑی نعمت ہے۔اور ہم ایک آزاد اور خود مختیار ملک میں رہ رہے ہیں قائد اعظم نے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا شرکاء نے قائدِ اعظمؒ کے افکار کو مشعلِ راہ بنانے کے عزم کا اظہار کیا تقریب سے صدر پریس کلب اسجد علی چٹھہ اور چیرمیںن کامران سعید جٹ نے خطاب کیا اس موقع پر جنرل سیکرٹری پریس کلب اقبال پڑھار علی اقدس فرقان خلیل اسد ہمایوں گجر ڈاکٹر جابر راشد نظامی حسن رضا بھٹی ملک اشفاق ملک ظفر آصف آصف علی آرائیں ملک منور بلال صابرچیمہ سلیم مغل میاں ناصر اور ceo پرائم 99 ملٹی میڈیا طاہر اشرف مغل اور ظہیر احمد ہنجرا سمیت سول سوسائٹی کے لوگوں نے شرکت
