واں بھچراں پولیس کا قحبہ خانہ پر ریڈ ایس ایچ او سب انسپکٹر عمران خان روکھڑی کی سربراہی میں

واں بھچراں پولیس کا قحبہ خانہ پر ریڈ
ایس ایچ او سب انسپکٹر عمران خان روکھڑی کی سربراہی میں
واں بھچراں ہسپتال کے قریب عرصہ سے چالو قحبہ خانہ کے خلاف عوامی و شہری شکایات پر
پولیس پارٹی کے ہمراہ ریڈ
قحبہ خانہ چلانے والی عالم خاتوں ۔ آمین شاہ سکنہ واں بھچراں کے ہمراہ ذنیرہ فاطمہ بلال حسن۔ محمد راحیل سمیت تین خواتین 5 مرد گرفتار۔ ۔۔موبائل فون۔ نقدی رقم ۔ اور فحاشی کے لیے استعمال سامان برآمد
ملزم راحیل کی کار بھی برآمد ، ملزمان گرفتار کر لیے اور تھانہ واں بھچراں میں بند کر کے مقدمہ درج کر لیا شہریوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ایسی شرم ناک حرکات کے مرتکب افراد کو سخت سزا دی جائے واں بھچراں پولیس کی کاروائی کو
بھی سراہا گیا ہے

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *