
پروفیسر ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔
علم و فن کا اک اور چراغ گل ہوا ، پروفیسر ہارون الرشید تبسم درجنوں کتابوں کے مصنف تھے دل کا دوسرا دورہ جان لیوا ثابت ہوا ، یاد رہے وہ اتفاق ہسپتال لاہور میں داخل تھے
انا للہ وانا الیہ راجعون
