افسوسناک واقعہ سرگودہا سلانوالی شاہین آباد ریلوے اسٹیشن


افسوسناک واقعہ
سرگودہا سلانوالی شاہین آباد ریلوے اسٹیشن 117 جنوبی پھاٹک کے قریب ایک شخص ملت ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق سر دھڑ سے الگ ہوگیا شناخت مشکل ہو گئی صرف ایک بجلی کا بل اس کی جیب سے نکلا ہے جو کے عمران ٹاؤن کا ہے

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *