سرگودھاپراپرٹی ڈیلرز ایسویسی ایشن کے انتخابات 28-2026


سرگودھاپراپرٹی ڈیلرز ایسویسی ایشن کے انتخابات 28-2026 سرگودھا۔۔۔۔فاونڈر گروپ کے پینل نے الیکشن کا میدان مار لیا سیف الرحمن گجر نے قربان علی کو 19 ووٹوں سے شکست دے دی سرگودھا۔۔۔سیف الرحمن ڈوگر پراپرٹی ڈیلرز کے 2 سال کیلئے صدر منتخب ہوگئے سرگودھا۔۔۔فاونڈر گروپ نے 339 ووٹ حاصل کیے جبکہ تحریک فاونڈر گروپ 320 ووٹ حاصل کر سکا

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *