بلوچستان گوادر مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے قریب منیجی کے مقام پر دو گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم


بلوچستان گوادر مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے قریب منیجی کے مقام پر دو گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ھوئے 01 میت کی شناخت کے بعد تربت روانہ 06 جاں بحق افراد کی لاشیں ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے بلوچستان اورماڑہ نجی اسپتال سے کراچی ایدھی ھوم سراب گوٹھ ایدھی سرد خانے لائی جارپی ہیں۔

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *