ڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد رضا چوہدری نے گورنمنٹ کمپری ہینسو گرلز ہائی اسکول سرگودھا کا دورہ کیا


ڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد رضا چوہدری نے گورنمنٹ کمپری ہینسو گرلز ہائی اسکول سرگودھا کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اسکول میں جاری تعلیمی سرگرمیوں، اساتذہ کی حاضری، طلبہ کی تعلیمی کارکردگی اور مجموعی نظم و ضبط کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کلاس رومز، لیبارٹریز اور دیگر تعلیمی سہولیات کا معائنہ کرتے ہوئے دستیاب سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *