حکومت ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کےلئے پرعزم ہے


حکومت ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کےلئے پرعزم ہے –
انٹیگریٹڈ سرکٹ ڈیزائن اینڈ ویریفکیشن پروگرام بہت اہم ہے –
سکل ڈویلپمنٹ ، سیمی کنڈکٹر انڈسٹری اور مقامی سطح پر چپ ڈیزائننگ اہمیت کی حامل ہیں – پروگرام نوجوان انجینئرز کو جدید ڈیزائن ٹولز اور عملی تجربے سے آراستہ کر رہا ہے – وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی محترمہ شزا فاطمہ خواجہ کا تقریب سے خطاب

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *