سرگودھا بچے سے زیادتی کا معاملہ
سرگودھا بچے سے زیادتی کا معاملہ سرگودھا:تھانہ عطاشہید کے علاقہ چک نمبر 113جنوبی میں مدرسہ میں زیر تعلیم بچے کو قاری نے زیادتی کا نشانہ ڈالا۔ سرگودھا:پولیس نے بچے کے والد بلال کی درخواست پر قاری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ سرگودھا:منتظمین مدرسہ نے بچے کے والد کو صلح کے لیے دباؤ ڈالتے ہوئےمدعی پر…
