admin2

ایڈولف ہٹلر کے خون کے ڈی این اے کے تجزیے

ایڈولف ہٹلر کے خون کے ڈی این اے کے تجزیے سے ماضی کے آمر کے نسب اور ممکنہ صحت کے بارے میں کچھ غیر معمولی نتائج کا انکشاف ہوا ہے۔ بین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم کی جانب سے کی گئی سائنسی تحقیق نے اس افواہ کی تردید کی ہے کہ ہٹلر یہودی نسب سے…

Read More

سرگودھا سٹی روڈ اور کچہری بازار کو ماڈل بازار بنانے کےلیے فیسکو جمہ سے ترقیاتی کام شروع کر رہا ہے

سرگودھا سٹی روڈ اور کچہری بازار کو ماڈل بازار بنانے کےلیے فیسکو جمہ سے ترقیاتی کام شروع کر رہا ہے اس سلسلہ میں ٹینڈر کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ تیس کروڑ روپے کی لاگت سے ان بازاروں میں بجلی کا نظام زیرِزمین بچھایا جائے گا جبکہ 39 کروڑ سے ان بازاروں کی سڑکوں کی…

Read More

نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی NCCIA/ تقرروتبادلے

نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی NCCIA/ تقرروتبادلے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد طارق نواز کو ایڈیشنل ڈائریکٹر کراچی زون تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن ڈپٹی ڈائریکٹر احسان اللہ چوہان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر اسلام آباد زون تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن ڈپٹی ڈائریکٹر حسام بن اقبال کو ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور زون تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن ڈپٹی ڈائریکٹر شمس الدین کو…

Read More

ڈیرہ غازیخان۔ضمنی انتخاب۔ مقابلہ سخت

ڈیرہ غازیخان۔ضمنی انتخاب۔ مقابلہ سخت (آخری قسط) کوہ سلیمان سے احمد خان لغاری ڈیرہ غازیخان کے حلقہ این اے 185پر ضمنی انتخاب کے حوالے سے انتہائی دلچسپ صورتحال دیکھی جارہی ہے، لغاری سرداروں نے ٹکٹ کے حصول کیلئے تمام ایم این اے اور ایم پی اے صاحبان نے اپنی قربانیاں اور مسلم لیگ کیلئے جدوجہد…

Read More

ایران کی جانب سے بھارتی شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری بند کرنے کا اعلان

ایران کی جانب سے بھارتی شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس بارے میں بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت اور ایران کے درمیان سفری قواعد میں تبدیلی کی گئی ہے، ایران نے بھارتی شہریوں کو ویزا فری انٹری کی سہولت بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

Read More

پنجاب میں ایک اور المناک واقعہ لاہور ذہنی معذور لڑکی سے ذیادتی کے افسوسناک واقعہ

پنجاب میں ایک اور المناک واقعہ لاہور ذہنی معذور لڑکی سے ذیادتی کے افسوسناک واقعہ میں بڑی پیش رفت لاہور پولیس نے ذیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا وقوعہ کا مقدمہ 14 نومبر کو تھانہ کوٹ لکھپت میں درج ہوا تھا ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعہ کا نوٹس لے کر خصوصی…

Read More

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت سنادی گئی

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت سنادی گئی. انسانیت کے خلاف جرائم کے کیس میں بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد پر مقدمہ چل رہا تھا.انٹرنیشل کرائمز ٹریبیونل نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم کو سزا سنائی. عدالتی کارروائی کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے، پولیس کے…

Read More

اٹلی کے شہر میلان میں پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر نے ان دعوؤں کی تحقیقات کا آغاز کیا ہے

اٹلی کے شہر میلان میں پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر نے ان دعوؤں کی تحقیقات کا آغاز کیا ہے جس میں اطالوی شہریوں پر الزام ہے کہ اُنھوں نے نوے کی دہائی میں جنگ کے دوران ’سنائپر سفاری‘ کے لیے بوسنیا ہرزیگووینا کا سفر کیا۔ اطالوی شہریوں اور بعض دیگر پر یہ الزام ہے کہ اُنھوں…

Read More

واشنگٹن اور ماسکو کے درمیان حالیہ ہفتوں میں کشیدگی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے

واشنگٹن اور ماسکو کے درمیان حالیہ ہفتوں میں کشیدگی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ امریکہ نے روس کی تیل کی بڑی کمپنیوں، روسنیفت اور لوک اوئل پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں جبکہ روس نے اپنے نئے جوہری طاقت سے چلنے والے بورویسٹنک کروز میزائل اور زیر آب ڈرون پوسائیڈن کا تجربہ کیا ہے۔…

Read More

لاہورکے سب سے بڑے تھانے کاہنہ میں آگ لگنے کے باعث ہزاروں مقدمات کا ریکارڈ جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا

لاہورکے سب سے بڑے تھانے کاہنہ میں آگ لگنے کے باعث ہزاروں مقدمات کا ریکارڈ جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کن کن مقدمات کا ریکارڈ جلا ہے اس بارے تفصیلات اکھٹی کی جا رہی ہیں، رواں برس کرائم کیسزکےلحاظ سےتھانہ کاہنہ لاہورمیں سرفہرست ہے۔ اس کے علاوہ مبینہ…

Read More