وینزویلا کے وزیر دفاع نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ کسی بھی امریکی جارحیت کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کریں گے
وینزویلا کے وزیر دفاع نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ کسی بھی امریکی جارحیت کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کریں گے اور مذاکرات کے نام پر پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک کو تاریخ کی سب سے بڑی امریکی جارحیت کا سامنا ہے، جس کا جواب عوامی یکجہتی اور…
