نہایت افسوس کیساتھ خبر دی جارہی ہے کہ ڈاکٹر وردہ کو نہایت بے دردی کیساتھ قتل
نہایت افسوس کیساتھ خبر دی جارہی ہے کہ ڈاکٹر وردہ کو نہایت بے دردی کیساتھ قتل کیا گیا اور لاش ایبٹ آباد میں منشیات فروشوں کے اڈے سے برامد کی گئی۔ ڈاکٹر وردہ چار دنوں سے ایبٹ آباد ڈی۔ایچ۔کیو سے اس کی دوست ردہ اور شوہر نے ملکر اغواء کیا۔ایبٹ آباد انتظامیہ اور پولیس ڈیپارٹمنٹ…
