چھوٹی چھوٹی باتوں پر طلاق دینا معاشرے کو تباہ کر رہا ہے
چھوٹی چھوٹی باتوں پر طلاق دینا معاشرے کو تباہ کر رہا ہے ایم پی اے سجاد علی سومرو رکنِ سندھ اسمبلی و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سجاد علی سومرو نے کہا ہے کہ آج کل معمولی باتوں، انا اور موبائل فون جیسے معاملات پر گھروں کے فیصلے عدالتوں اور طلاق تک پہنچ رہے ہیں،…
