وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے آپریشن “غضب للحق” کے حوالے سے تازہ اعدادوشمار جاری کر دیے

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے آپریشن “غضب للحق” کے حوالے سے تازہ اعدادوشمار جاری کر دیے ہیں۔ ان کے مطابق، اب تک کی کارروائیوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ جانی نقصان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ افغان طالبان کے 415 افراد ہلاک جبکہ 580 زخمی ہو چکے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کی…

Read More

افسوسناک واقعہ سرگودہا سلانوالی شاہین آباد ریلوے اسٹیشن

افسوسناک واقعہ سرگودہا سلانوالی شاہین آباد ریلوے اسٹیشن 117 جنوبی پھاٹک کے قریب ایک شخص ملت ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق سر دھڑ سے الگ ہوگیا شناخت مشکل ہو گئی صرف ایک بجلی کا بل اس کی جیب سے نکلا ہے جو کے عمران ٹاؤن کا ہے

Read More

ایک پاک فوج کے جوان، جنہوں نے وطن کی حفاظت کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا

ایک پاک فوج کے جوان، جنہوں نے وطن کی حفاظت کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، کو لالیاں میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی لالیاں نے بھی شرکت کی اور شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پوری تقریب میں ملی جذبے اور عقیدت…

Read More

چودہ فروری کی صبح، قصور کے علاقے الہ آباد میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے پورے محلے کو ہلا کر رکھ دیا

چودہ فروری کی صبح، قصور کے علاقے الہ آباد میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے پورے محلے کو ہلا کر رکھ دیا۔ ساڑھے گیارہ بجے کے قریب ایک مکان سے اچانک چیخ و پکار کی آوازیں آنے لگیں۔ لوگ دوڑے تو دیکھا کہ گھر کی 21 سالہ نوجوان خاتون نے اپنے کمرے میں…

Read More

سرگودہا کوٹ مومن کے رہائشی پاک فوج کے بہادر سپوت حنظلہ احمد خان وزیرستان میں مادرِ وطن کا دفاع کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش فرما گئے

سرگودہا کوٹ مومن کے رہائشی پاک فوج کے بہادر سپوت حنظلہ احمد خان وزیرستان میں مادرِ وطن کا دفاع کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش فرما گئے۔ کوٹ مومن کا یہ شہزادہ آج ہم سب کو سوگوار کر گیا، مگر اس کا نام ہمیشہ عزت، بہادری اور قربانی کی علامت رہے گا۔ اس دھرتی کے ایسے…

Read More

سرگودہا کا ایک اور بیٹا دھرتی ماں پر قربان ہو گیا

سرگودہا کا ایک اور بیٹا دھرتی ماں پر قربان ہو گیا سلانوالی 141 شمالی کا رہائشی پاک فوج کا بہادر سپاہی رفاقت حسین وزیرستان میں گزشتہ رات پاک افغان جنگ کے دوران وطن پر قربان ہوگیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شہید کی جسدِ خاکی آج رات آبائی گاؤں سلانوالی 141 شمالی پہنچائی جائے گی، جہاں…

Read More

ضلع سرگودھا کینٹونمنٹ بورڈ ایریا وارڈ نمبر2 سونی پورہ کے رہائشی، پاک فوج کے بہادر سپوت شاہد محمود وزیرستان میں مادرِ وطن کا دفاع کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش فرما گئے

ضلع سرگودھا کینٹونمنٹ بورڈ ایریا وارڈ نمبر2 سونی پورہ کے رہائشی، پاک فوج کے بہادر سپوت شاہد محمود وزیرستان میں مادرِ وطن کا دفاع کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش فرما گئے۔ سرگودھا کا یہ شہزادہ آج ہم سب کو سوگوار کر گیا، مگر اس کا نام ہمیشہ عزت، بہادری اور قربانی کی علامت رہے گا۔…

Read More

سرگودھا آرٹ کونسل میں ونٹر سرکس گالہ کے نام پر کروڑوں کی کرپشن

سرگودھا آرٹ کونسل میں ونٹر سرکس گالہ کے نام پر کروڑوں کی کرپشن ۔۔شہری کی درخواست پر ڈائریکٹر آرٹ کونسل زاہد اقبال اینٹی کرپشن کی عدالت میں پیش،،،،مالی بے ضابطگیوں پر انکوائری شروع ۔۔۔۔۔زاہد اقبال انکوائری افیسر کو قانونی بے ضابطگیوں پر مطمئن نہ کر سکے ۔۔۔۔انکوائری کا دائرہ کار وسیع۔۔۔۔ اگلی پیشی پر وینڈر…

Read More

لاہور کے علاقے شادمان میں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

لاہور کے علاقے شادمان میں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ لاہور کے علاقے شادمان میں گھریلو تنازع پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا، 30 سالہ خاتون کی تشدد زدہ لاش ملنے کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

Read More

ڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد رضا چوہدری نے گورنمنٹ کمپری ہینسو گرلز ہائی اسکول سرگودھا کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد رضا چوہدری نے گورنمنٹ کمپری ہینسو گرلز ہائی اسکول سرگودھا کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اسکول میں جاری تعلیمی سرگرمیوں، اساتذہ کی حاضری، طلبہ کی تعلیمی کارکردگی اور مجموعی نظم و ضبط کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کلاس رومز، لیبارٹریز اور دیگر تعلیمی سہولیات کا معائنہ…

Read More