بھکر کمشنر سرگودہا ڈویژن حافظ شوکت علی نےریجنل پولیس آفیسرآصف شہزاد کے ہمراہ ضلع بھکر کا خصوصی دورہ کیا

بھکر کمشنر سرگودہا ڈویژن حافظ شوکت علی نےریجنل پولیس آفیسرآصف شہزاد کے ہمراہ ضلع بھکر کا خصوصی دورہ کیا۔انہوں نے محرم الحرام کے انتظامات،سیکیورٹی پلان اور جلوس و مجالس کے روٹس کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر انہوں نے شہر کے مختلف حساس مقامات،مرکزی جلوس روٹس اور تعزیہ گاہوں کا معائنہ کیا۔دورے کے دوران ڈپٹی…

Read More

ڈپٹی کمشنر سرگودھا کی زیر صدارت محکمہ صحت کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس

ڈپٹی کمشنر سرگودھا کی زیر صدارت محکمہ صحت کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس، عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت سرگودھا ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدھری کی زیر صدارت محکمہ صحت کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر کاشف نبیل اعظم…

Read More

ان منحوس شکلوں کو اتنا وائرل کریں کہ ان کے ماں باپ۔منہ چھپاتے پھریں

ان منحوس شکلوں کو اتنا وائرل کریں کہ ان کے ماں باپ۔منہ چھپاتے پھریں۔ شاباش سی سی ڈی شاباش پنجاب پولیس ان قاتلوں کا انجام دیکھنا چاہتی ہے قوم *جھنگ ایشال فاطمہ کیس* خصوصی رپورٹ کے مطابق 17/18 سالہ ایشال فاطمہ سلطان کالونی سے اغوا کے بعد قتل ہوئی۔ خلیل الرحمان نامی لڑکا فرسٹ ائیر…

Read More

سرگودھا ایف ایم 101 ریڈیو پاکستان سرگودھا میں محتسب پنجاب کی عوامی خدمات اور شکایات کے ازالے کے نظام پر خصوصی پروگرام

سرگودھا ایف ایم 101 ریڈیو پاکستان سرگودھا میں محتسب پنجاب کی عوامی خدمات اور شکایات کے ازالے کے نظام پر خصوصی پروگرام سرگودھا: عوامی آگاہی اور شہری حقوق کے فروغ کے سلسلے میں ایف ایم 101 ریڈیو پاکستان سرگودھا کے مقبول پروگرام میں محمد الیاس گِل، ایڈوائزر محتسب پنجاب، ریجنل آفس سرگودھا نے بطور مہمان…

Read More

سرگودھا ٹی بی پیشنٹ ویلفیئر کونسل گورنمنٹ ٹی پی ہسپتال کے زیر اہتمام عیدی تقسیم کی گئی۔

سرگودھا (رپورٹ طاہراشرف)سرگودھا ٹی بی پیشنٹ ویلفیئر کونسل گورنمنٹ ٹی پی ہسپتال کے زیر اہتمام عیدی تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر نامور تاجر رہنما ناصر سیگل صدر ٹی بی پیشنٹ ویلفیئر کونسل میں صائمہ بینش،ایم ایس کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ،ڈ اکٹر شاہد محمود ،عبدالقدوس،خواجہ عتیق الرحمن،ملک عبدالحمید،ڈاکٹر محمد اصف اور ڈاکٹر صائمہ موجود تھے…

Read More

سرگودھا 50 چک شمالی میں معمولی تکرار پر صلح کے باوجود مسلح افراد کا گھر پر دھاوا فائر لگنے سے نوجوان زخمی

سرگودھا 50 چک شمالی میں معمولی تکرار پر صلح کے باوجود مسلح افراد کا گھر پر دھاوا فائر لگنے سے نوجوان زخمی تفصیلات کے مطابق چک نمبر پچاس شمالی میں بلال بٹ عرف ببلی عادل موچی وغیرہ نے افتخار مغل گھر پر جا کر افتخار مغل کے بڑے بیٹے فیصل مغل کو ڈنڈوں سے مارا…

Read More

چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی پنجاب ایم پی اے صفدر ساہی اور اسسٹنٹ کمشنر احمد شیر گوندل کے درمیان خوشگوار ملاقات

چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی پنجاب ایم پی اے صفدر ساہی اور اسسٹنٹ کمشنر احمد شیر گوندل کے درمیان خوشگوار ملاقات پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی اور چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب، محمد صفدر ساہی نے اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا، احمد شیر گوندل سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات محض…

Read More

سرگودھا وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے تجارت اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی

سرگودھا وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے تجارت اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی صاحب نے کراچی کے دورے کے دوران چینی وفد کے ہمراہ مختلف بزنس رہنماؤں اور تاجروں سے ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں دوطرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

Read More

وفاقی محتسب صاحب نوید کامران بلوچ کی ہدایت پرسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن سرگودھا کے خلاف شکایت کنندہ کو پانچ لاکھ چھ ہزار کی رکی ہوئی رقم ادا کر دی گئی

وفاقی محتسب صاحب نوید کامران بلوچ کی ہدایت پرسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن سرگودھا کے خلاف شکایت کنندہ کو پانچ لاکھ چھ ہزار کی رکی ہوئی رقم ادا کر دی گئی چک شیخاںوالا تحصیل شاہ پور کی رہائشی بیوہ خاتون مسمات ثمینہ بی بی نے وفاقی محتسب کو ایک درخواست دی کہ ان کے خاوند سلطان…

Read More

سرگودھا نیازی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج سرگودھا میں وائٹ کوٹ تقریب کا پروقار انعقاد کیا گیا، جس میں ایم بی بی ایس کے آٹھویں بیچ اور بی ڈی ایس کے چوتھے بیچ کے 150 طلبہ و طالبات نے شرکت کی

سرگودھا نیازی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج سرگودھا میں وائٹ کوٹ تقریب کا پروقار انعقاد کیا گیا، جس میں ایم بی بی ایس کے آٹھویں بیچ اور بی ڈی ایس کے چوتھے بیچ کے 150 طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ تقریب میں اساتذہ، والدین اور معزز مہمانوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ تقریب میں…

Read More