سرگودھا میونسپل کارپوریشن کی سی او ذویا بلوچ 16 مئی بروز بفتہ بوقت ساڑھے تین بجے سرگودھا یونین آف جرنلسٹس کمپنی باغ آفس میں میٹ پریس سے خطاب کریں گی اور افواج کو خراج تحسین پیش کریں گی

سرگودھا میونسپل کارپوریشن کی سی او ذویا بلوچ 16 مئی بروز بفتہ بوقت ساڑھے تین بجے سرگودھا یونین آف جرنلسٹس کمپنی باغ آفس میں میٹ پریس سے خطاب کریں گی اور افواج کو خراج تحسین پیش کریں گی صحافیوں ممبران یونین کو شرکت دعوت دی جاتی ہے گروپ لیڈر خالد اصغر شیخ۔ صدر شیخ محمد…

Read More

عوام کی مشکلات اور سیاسی بوجھ

*عوام کی مشکلات اور سیاسی بوجھ* ایک نہ ختم ہونے والی کہانی کسی بھی معاشرے کی اصل پہچان وہاں کے عام آدمی کی زندگی کے حالات ہوتے ہیں، لیکن افسوس کہ ہماری معاشرتی اور سیاسی سوچ میں یہ عام آدمی اکثر اعداد و شمار کا ایک نمبر بنا رہ جاتا ہے۔ جب ہم عوام کی…

Read More

تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے

“تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے” کو ہ سلیمان سے احمد خان لغاری گذشتہ ہفتے ڈیرہ غازیخان میں لٹل سکالرز سکول کے اندوہناک واقعہ کو حادثہ کہو، سانحہ کہوں یا پھر قیامت صغریٰ۔ ایک پرائیویٹ سکول کی خستہ عمارت کی چھت دوران سکول اوقات ننھے پھولوں اور کلیوں پر آگری جس میں سرکاری طور…

Read More

دہشت گردی کے اندھیروں میں زندگی کی امید بننے والے ہیرو لیاقت شہید کو سلام

دہشت گردی کے اندھیروں میں زندگی کی امید بننے والے ہیرو لیاقت شہید کو سلام پاکستان گزشتہ کٸی دہائیوں سے دہشت گردی کے ایک ایسے ناسور کا سامنا کررہا ہے جس نے نا صرف ہزاروں جانیں نگلیں بلکہ پورے معاشرے کی نفسیات، معیشت، سماجی ڈھانچے اور قومی اعتماد کو بھی شدید متاثر کیا۔ خودکش حملوں…

Read More

پاکستان میں حلال و حرام کا تصور اور ملک کے غریب عوام

*پاکستان میں حلال و حرام کا تصور اور ملک کے غریب عوام* نہایت ہی تکلیف دہ لمحات تھے جب یہ خبر ملی کہ ڈی آئی جی خان میں ایک سکول کی چھت گرنے سے پیارے سے معصوم بچوں کی چھت کے نیچے گر نے سے دب کر جانیں چلی گی، یہ دل ہلا دینے والا…

Read More

کراچی کے عوام باشعور، مظلوم یا تعصب و لسانیت کا شکار

” *کراچی کے عوام باشعور، مظلوم یا تعصب و لسانیت کا شکار*” ایک وقت تھا جب کراچی کی پہچان روشنیوں کے شہر اور منی پاکستان کے نام سے کی جاتی تھی، کراچی شہر کو غریب کی ماں سے بھی جانا جاتا تھا اور نہ صرف سندھ بلکہ پورے پاکستان سے شہری روزگار کے لیے بیرون…

Read More

سرگودھا معرکۂ حق اور آپریشن بنیان المرصوص کی تاریخی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر سینئر سٹیزن فاؤنڈیشن سرگودھا کے زیر اہتمام اجلاس

سرگودھا معرکۂ حق اور آپریشن بنیان المرصوص کی تاریخی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر سینئر سٹیزن فاؤنڈیشن سرگودھا کے زیر اہتمام چیئرمین عبد القدیر خان کی زیر صدارت فاؤنڈیشن کے دفتر میں افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فاؤنڈیشن کے عہدیداران اور ممبران نے بھرپور…

Read More

بدلتی دنیا اور پاکستانی عوام

تحریر طاہرمغل بدلتی دنیا اور پاکستانی عوام آج جب ہم اپنے اردگرد کی دنیا کو دیکھتے ہیں تو یہ ایک عجیب سا منظر ہے۔ ایک طرف ٹیکنالوجی نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ لوگ براعظموں کو محض ایک کلک میں عبور کر لیتے ہیں، خلائی سیاحت کی باتیں عام ہو گئی ہیں، اور مصنوعی…

Read More

لال میر بستی میں مسجد کے نام پر دھوکہ، زمیندار کی نیکی بھی نہ بچا سکی

لال میر بستی میں مسجد کے نام پر دھوکہ، زمیندار کی نیکی بھی نہ بچا سکی ضلع کوٹ ادو کے قریب واقع لال میر بستی میں ایک زمیندار مہر بلال صاحب نے اپنے علاقے والوں کے لیے بڑی نیکی کی — اپنی زمین سے مسجد کے لیے جگہ عطیہ کر دی۔ یہ کوئی معمولی بات…

Read More

موجودہ ملکی حالات پاکستانی عوام کے لیے عذاب یا آزمائش

موجودہ ملکی حالات پاکستانی عوام کے لیے عذاب یا آزمائش پاکستانی قوم اس وقت جن مصائب، مصیبتوں اور پریشانیوں میں مبتلا ہے آدھی سے زیادہ قوم غربت و افلاس کی چکی میں پس چکی ہے اپنی ہی اولاد کو قتل کر کے خودکشی کرنے کے واقعات معمول کا حصہ بنتے جا رہے ہیں۔ اسٹریٹ کرائم،…

Read More