
جھنگ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی متعدد مردہ مرغیاں برآمد
جھنگ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے متعدد مردہ مرغیاں اپنی تحویل میں لے لیں کارروائی کے دوران متعلقہ افراد کے خلاف قانونی عمل بھی شروع کر دیا گیا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق عوام کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ایسی کارروائیاں بلا امتیاز جاری رہیں گی۔
