1924 میں روس نے دنیا کا پہلا بلینڈڈ پروں والا طیارہ بنایا جو اپنی پہلی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا اور اس کے بعد اس منصوبے کو ترک کر دیا گیا۔ مگر یہ منصوبہ کیا ہے اور یہ فضائی صنعت میں کیا تبدیلیاں لا سکتا ہے؟