پولیس کی کامیاب کارروائی: اسٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار، اسلحہ اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد


پولیس کی کامیاب کارروائی: اسٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار، اسلحہ اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد۔

کراچی ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ کورنگی انڈسٹریل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ارسلان ولد محمد اسلم اور احتشام ولد عمران کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے 30 بور پسٹل بمعہ راؤنڈز، ایک چوری شدہ موٹر سائیکل، موبائل فون اور نقدی برآمد ہوئی۔
برآمد شدہ موٹر سائیکل تھانہ زمان ٹاؤن کی حدود سے چوری شدہ نکلی۔ ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی موجود ہے۔ ملزمان کے خلاف مقدمات الزام نمبر 1535/2025 بجرم دفعہ 23(1)A سندھ آرمز ایکٹ اور 1403/2025 بجرم 381/A درج کر کے مزید تفتیش کے لیے شعبۂ تفتیش کے حوالے کر دیا گیا۔

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *