جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایات پر گلبہار پولیس کی کارروائیاں جاری۔ کراچی


جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایات پر گلبہار پولیس کی کارروائیاں جاری۔
کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی سنٹرل کی ھدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں

پہلی کارروائی:
گلبہار پولیس نے ٹیکنیکل بنیاد پر صدیق ولد جلال کو گرفتار کیا۔ قبضے سے 70 سی سی موٹر سائیکل KGX-3054 برآمد، مقدمہ نمبر 506/2025، دفعہ 381-A۔
دوسری کارروائی:
بلال ولد خالد گرفتار، قبضے سے 70 سی سی بائیک KHX-9571 برآمد، مقدمہ نمبر 507/2025۔ ملزم نے کئی اضلاع میں موٹر سائیکل چوری میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔
ملزمان مزید تفتیش کے لیے AVLC کے حوالے۔

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *