سرگودہا پل گیارہ فیصل آباد روڈ تھانہ عطاشہید کے علاقہ چک نمبر 110جنوبی کلر کے قریب تیز رفتار موٹرسائیکل آمنے سامنے سے ٹکراگئے

سرگودہا پل گیارہ فیصل آباد روڈ تھانہ عطاشہید کے علاقہ چک نمبر 110جنوبی کلر کے قریب تیز رفتار موٹرسائیکل آمنے سامنے سے ٹکراگئے جس کے نتیجہ میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ایک کی شناخت عاصم ولد جاوید اقبال سکنہ 56جنوبی سے ہوئی جبکہ دوسرے موٹرسائیکل سوار کی شناخت نہ ہوسکی ایس ایچ او تھانہ عطاشہید انسپکٹر محمد اقبال گوندل موقع پر پہنچ گئے اورڈیڈ باڈیز کو ضروری کاروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *