کمانڈر لاہور کور کی نیشنل ورکشاپ (خیبرپختونخواہ) کے شرکاء کے ساتھ خصوصی نشست


کمانڈر لاہور کور کی نیشنل ورکشاپ (خیبرپختونخواہ) کے شرکاء کے ساتھ خصوصی نشست

خیبرپختونخواہ میں جاری نیشنل ورکشاپ کے شرکاء کی لاہور آمد پر کمانڈر لاہور کور نے اُن کے ساتھ خصوصی ملاقات کی

کمانڈر کا کہنا تھا کہ پاک فوج دو دہائیوں سے زائد عرصہ سے خیبرپختونخواہ میں دہشتگردی کے خلاف لڑ رہی ہے

پاک فوج فتنہ الخوارج و فتنہ الہندوستان کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئی ہے

خیبر پختونخواہ کی غیور عوام دشمن کے سامنے ایک بہت بڑی طاقت ہیں

آپریشن بنیان مرصوص و معرکہ حق کی کامیابی کے بعد آج دنیا میں پاکستان ایک مختلف پہچان رکھتا ہے

ورکشاپ کے شرکاء کا کہنا تھا کہ ہم کمانڈر کی اس عزت افزائی اور پر تپاک استقبال پر انکا شکریہ ادا کرتے ہیں

خیبر پختونخواہ کی عوام پاک فوج کے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر خراجِ تحسین پیش کرتی ہے

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *