پل گیارہ سرگودھا کے علاقہ لک اڑی ڈیرہ روڑانوالا میں دیرینی دشمنی پرمخالفین نے فائرنگ کرکے محمد اسلم پڑھار کو قتل کردیا ڈی ایس پی صدر سرکل چوہدری قیصر۔پولیس تھانہ جھال کے ایس ایچ او انسپکٹر ذیشان اقبال پڑھیار اور چوکی انچارج خضرآباد سب انسپکٹر امتیاز خان نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم اکرم کو گرفتارکرکے تفتیش شروع کردی۔
