ایرانی صدر نے اپنے حالیہ بیان میں واضح کیا ہے کہ ایران کا پڑوسی ممالک سے کسی قسم کی دشمنی نہیں ہے

ایرانی صدر نے اپنے حالیہ بیان میں واضح کیا ہے کہ ایران کا پڑوسی ممالک سے کسی قسم کی دشمنی نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک کسی پڑوسی ملک کی طرف سے اشتعال انگیزی یا حملہ نہیں کیا جاتا، ایران کسی بھی ہمسایہ ملک پر حملہ آور نہیں ہوگا۔ انہوں نے مزید یہ بھی اعلان کیا کہ آئندہ ایسی کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی، اور پڑوسی ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کو ترجیح دی جائے گی۔

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *