
سی سی ڈی کا خوف چور ڈاکو منشیات فروش ضلع چینوٹ سے فرار حاجی نصراللہ خان افسیر CCD چنیوٹ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائی چنیوٹ سی سی ڈی افیسر حاجی نصراللہ خان ہمراہ ٹیم کا منشیات فروشوں کے مابین مقابلہ چنیوٹ ایک منشیات فروش ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ، ذرائع چنیوٹ باقی ساتھی منشیات فروش پولیس سے مقابلہ کرتے ہوئے فرار ہو گئے ہیں چنیوٹ ذرائع کے مطابق ہلاک منشیات فروش سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے چنیوٹ ہلاک منشیات فروش کی پہچان شہباز ٹھٹھیا کے نام سے ہوئی ہلاک منشیات فروش سے 200 گرام ائس اور بندوق 12 بور برآمد ذرائع
