میئر کراچی تنقید برداشت نہیں کرتے۔ میڈیا کے سوالات پر اشتعال میں آگئے۔ فیاض چاچڑ سسٹم کے سوال پر حواس باختہ۔ سلمان مراد کی تعریف برداشت نہیں ہوئی۔ 68ارب خرچ کرنے کا کھوکھلا دعوی۔ میڈیا نے کہا کہ25ارب جو 106سڑکوں کی تعمیر کے لئے ملے تھے کہاں گئے؟62فیصد ٹھیکوں پر رشوت لی جا رہی ہے صحافیوں کا استفسار۔ سخت سوال کا سخت جواب دوں گا۔ سوشل میڈیا پر کرپشن کی مسلسل رپورٹس آرہی ہیں۔ صحافی کو مئیر نے لتاڑتے ہوئے کہا کہ معلومات ہوتی نہیں ہر کوئی علامہ بنتا ہے
میڈیا مئیر کے رویئے سے سخت ناراض۔ کرپٹ افسران کی سرپرستی اور سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر بھی مئیر جواب کے بجائے لتاڑنے لگے۔ زمینیں ٹھکانے لگ گئیں۔ جونیئر افسران بڑے عہدوں پر بیٹھ کر کرپشن کر رہے ہیں۔ سیف عباس، فیصل رضوی، اور عدنان زیدی کا نام لئے بغیر تنقید کراچی کی زمینیں لوٹ کا مار نہیں کے ایم سی نے زمینیں چھننے پر کیوں نہیں بچائیں۔ میڈیا نمائندگان کے سوالات کا کوئی جواب نہیں۔ تنخواہوں میں گڑ بڑ گٹالوں پر بھی خاموشی۔ بلدیہ کراچی پر میڈیا کی بوچھاڑ پیڈ صحافیوں کے زریعے برابر کرنے کی کوشش کی گئی۔
سندھو دیش والوں کو نو ہزار گز زمین فیصل رضوی نے دی افضل زیدی کی اپروول تھی مئیر ایکشن نہیں لیتے۔ زمینیں علی حسن بروہی اور علی حسن بلوچستان والے نے قبضہ کی ہوئی ہیں مئیر اپنی زمینوں سے دستبردار ہیں اور اپیلوں کو بھی اٹینڈ نہیں کیا جا رہا۔ کیا مئیر کراچی کو برباد کرنے آئے ہیں؟میڈیا کو سیریز نہیں لیا جا رہا۔ لیگل نوٹس ہمارا ہار ہیں پہناتے جاؤ سچ لکھتے رہیں گے۔ دی وائس آف جرنالسٹ فریڈم کا عزم سامنے آگیا۔ نیب کو کے ایم سی میں کرپشن اور کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے وہائٹ پیپر کو اٹینڈ کریں۔ میڈیا عوام کی آواز بن گیا۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی تنقید برداشت نہیں کرتے۔ میڈیا کے سوالات پر اشتعال میں آگئے۔ فیاض چاچڑ سسٹم کے سوال پر حواس باختہ۔ سلمان مراد کی تعریف برداشت نہیں ہوئی۔ 68ارب خرچ کرنے کا کھوکھلا دعوی۔ میڈیا نے کہا کہ25ارب جو 106سڑکوں کی تعمیر کے لئے ملے تھے کہاں گئے؟62فیصد ٹھیکوں پر رشوت لی جا رہی ہے صحافیوں کا استفسار۔ سخت سوال کا سخت جواب دوں گا۔ سوشل میڈیا پر کرپشن کی مسلسل رپورٹس آرہی ہیں۔ صحافی کو مئیر نے لتاڑتے ہوئے کہا کہ معلومات ہوتی نہیں ہر کوئی علامہ بنتا ہے۔ میڈیا مئیر کے رویئے سے سخت ناراض۔ کرپٹ افسران کی سرپرستی اور سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر بھی مئیر جواب کے بجائے لتاڑنے لگے۔ زمینیں ٹھکانے لگ گئیں۔ جونیئر افسران بڑے عہدوں پر بیٹھ کر کرپشن کر رہے ہیں۔ سیف عباس، فیصل رضوی، اور عدنان زیدی کا نام لئے بغیر تنقید کراچی کی زمینیں لوٹ کا مار نہیں کے ایم سی نے زمینیں چھننے پر کیوں نہیں بچائیں۔ میڈیا نمائندگان کے سوالات کا کوئی جواب نہیں۔ تنخواہوں میں گڑ بڑ گٹالوں پر بھی خاموشی۔ بلدیہ کراچی پر میڈیا کی بوچھاڑ پیڈ صحافیوں کے زریعے برابر کرنے کی کوشش کی گئی۔ سندھو دیش والوں کو نو ہزار گز زمین فیصل رضوی نے دی افضل زیدی کی اپروول تھی مئیر ایکشن نہیں لیتے۔ زمینیں علی حسن بروہی اور علی حسن بلوچستان والے نے قبضہ کی ہوئی ہیں مئیر اپنی زمینوں سے دستبردار ہیں اور اپیلوں کو بھی اٹینڈ نہیں کیا جا رہا۔ کیا مئیر کراچی کو برباد کرنے آئے ہیں؟میڈیا کو سیریز نہیں لیا جا رہا۔ لیگل نوٹس ہمارا ہار ہیں پہناتے جاؤ سچ لکھتے رہیں گے۔ دی وائس آف جرنالسٹ فریڈم کا عزم سامنے آگیا۔ نیب کو کے ایم سی میں کرپشن اور کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے وہائٹ پیپر کو اٹینڈ کریں۔ میڈیا عوام کی آواز بن گیا۔
