شرینہ غلام مرتضی کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو فیصل آباد تعینات کردیا گیا
احمد ہارون کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سرگودھا تعینات کردیا گیا
سارہ لونی کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ناروال تعینات کردیا گیا
شگفتہ جبین کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بہاولپور تعینات کردیا گیا
محمد فضل عباس کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خانیوال تعینات کردیا گیا
مرحبا نعمت کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ساہیوال تعینات کردیا گیا
محمد شاہد کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو میانوالی تعینات کردیا گیا
