اسرائیل نے امریکہ کی طرف سے ترکیہ کو ایف 35 طیاروں کی فروخت کی مخالفت کر دی۔ اسرائیلی میڈیا
ہم یہ معاہدہ نہیں چاہتے۔ ترکیہ اس جدید لڑاکا طیارہ کی فراہمی قابل قبول نہیں۔ اسرائیلی حکام نے امریکہ کو پیغام پہنچا دیا