محمکہ پولیس نئے احکامات جاری

محمکہ پولیس نئے احکامات جاری

تھانوں میں بائیومیٹرک لازمی!!

آئی جی پنجاب کی جانب سے جاری کر دہ مراسلے میں کہا گیا ہے کے پنجاب کے تمام تھانوں میں اب کسی بھی سائل، ملزم یا گواہ کا اندراج بغیر بائیومیٹرک تصدیق کے نہیں ہو سکے گا۔

نادرا کے تعاون سے پولیس سسٹم اپ گریڈ کر دیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب نے افسران کو مشینوں کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے صرف 7 دن کا وقت دیا ہے۔ اب تھانوں میں ملازمین کی حاضری بھی ڈیجیٹل ہوگی

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *