کھاریاں پریس کلب رجسٹرڈ میں عید ملن پارٹی کےعنوان سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی


کھَاریاں(شاہد بیگ سے ) کھاریاں پریس کلب رجسٹرڈ میں عید ملن پارٹی کےعنوان سے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی صدارت سیدتنویر نقوی صدر کھاریاں پریس کلب نے کی آفتاب احمد نذر جنرل سیکرٹری کھاریاں پریس کلب نے میزبانی کےفرائض انجام دیے تقریب میں مصور پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کو ان کی ملکی ملی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا گیا. اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں چوہدری احمدشیرگوندل. چیف آفیسر بلدیہ کھاریاں خاور جاویدگجر. سابق صدر کھاریاں بار سید ضیاءاللہ. ایم ایس ٹی ایچ کیو کھاریاں ڈاکٹر ظفر مہدی. ممتاز ماہر تعلیم فضیل اختر. ڈپٹی انچارج ریسکیو1122 حنیف احمد.ریڈر ڈی ایس پی کھاریاں سید زاور شاہ. چوہدری بشارت احمد ایڈووکیٹ. صباحت رضوی. سرپرست کھاریاں پریس حاجی ملک شبیرحسین اعوان نے بطور مہمانان خصوصی شرکت کی اجلاس میں سیدتنویر نقوی آفتاب احمد نذر حاجی گل بخشالوی چوہدری عبدالعزیز گوندل.احسان الحق.علی اکبر. قاری شبیرشاھد شیخ محمد زمان احسن اعجاز مرزا چوہدری ارشد گجر۔۔سلیم بٹُ .جبارعلی ساگر.۔ نغمان دانش ڈاکٹرعمرشہزاد بھٹی. میاں محمدصفدر.میاں سلیم یوسف۔۔ میاں محمد ندیم. ڈاکٹر ذکاءاللہ صدیق. ملک علی ظفر. راجہ سفیر. شاہد بیگ. سلیمان بٹ سید یاسرکاظمی. محمد یعقوب تسکین امجد. رضوان لیاقت قادری. چوہدری جاوید وڑائچ چوہدری قربان گجر راجہ سلطانی.زین علی.رزاق انصاری. محمد شہزاد نے شرکت کی

About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *