
سرگودھا بچے سے زیادتی کا معاملہ
سرگودھا:تھانہ عطاشہید کے علاقہ چک نمبر 113جنوبی میں مدرسہ میں زیر تعلیم بچے کو قاری نے زیادتی کا نشانہ ڈالا۔
سرگودھا:پولیس نے بچے کے والد بلال کی درخواست پر قاری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
سرگودھا:منتظمین مدرسہ نے بچے کے والد کو صلح کے لیے دباؤ ڈالتے ہوئےمدعی پر جھوٹا وقوعہ بناکر اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی
سرگودھا:14سالہ ازان علی چک نمبر 113جنوبی میں مدرسہ میں حافظ قرآن کا طالب علم تھا
سرگودھا:بچے کے ورثاء اور اہل علاقہ کا ڈی پی او سرگودھا سے بچے سے بدفعلی کا نوٹس لینے کامطالبہ
سرگودھا:بااثر ملزم کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرکے ہمیں انصاف اور تحفظ فراہم کیا جائے۔۔بچے کے والد بلال کی ڈی پی او سرگودھا سے اپیل
