آج قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ ہوگی قومی اسمبلی
1۔ این اے 18 ہری پور
2۔ این اے 96 فیصل آباد
3۔ این اے 104 فیصل آباد
4۔ این اے 129 لاہور
5۔ این اے 143 ساہیوال
6۔ این اے 185 ڈیرہ غازی خان
صوبائی اسمبلی
1۔ پی پی 73 سرگودھا
2۔ پی پی 87 میانوالی
3۔ پی پی 98 فیصل آباد
4۔ پی پی 115 فیصل آباد
5۔ پی پی 116 فیصل آباد
6۔ پی پی 203 ساہیوال
7۔ پی پی 269 مظفرگڑھ
