سرگودہا شاہپور شہر کے نواحی قصبہ جھگیاں سیداں کے رہائشی سید عابد حسین شاہ انکم ٹیکس ملازم کا بیٹا سید صہیب علی عابد رات کو سرگودھا میں موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں جاں بحق
سید عابد حسین شاہ مراد آباد کالونی یونیورسٹی روڈ سرگودھا میں رہائش پذیر تھے
جنازہ آج بروز ہفتہ دربار حضرت شاہ شمس شیرازی رحمت اللہ علیہ پر دن 11 بجے شاہ پور شھر میں پڑھایا جاے گا